• Sun, 14 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kamala harris

ابھی امریکہ خاتون صدر کو قبول کرنے کیلئے ذہنی طور پرتیار نہیں ہے: مشیل اوباما

امریکہ کی سابق خاتون اول مشیل اوباما نے کہا کہ ابھی امریکہ خاتون صدرکو قبول کرنے کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہے، انہوں نے اپنی سیاسی امنگوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا وقت ضائع نہ کرو‘، اور خبردار کیا کہ بہت سے امریکی اب بھی خواتین کی قیادت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

November 16, 2025, 8:01 PM IST

نیویارک سٹی میئر الیکشن: ظہران ممدانی معمولی برتری کے ساتھ آگے

نیویارک سٹی کے میئر کے انتخاب میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں اور دوڑ ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی اور آزاد امیدوار اینڈریو کوومو کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں تبدیل ہو چکی ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ممدانی اب بھی معمولی برتری کے ساتھ آگے ہیں، تاہم ان کی سبقت پہلے کے مقابلے میں کم ہوئی ہے۔

November 03, 2025, 5:16 PM IST

نیویارک شہر: ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کا مستقبل ہیں: ایلون مسک

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے نیویارک شہر کے میئر کے انتخابات میں نمایاں ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کا مستقبل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ممدانی سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سخت ناقد ہیں جبکہ مسک ماضی میں ٹرمپ کے قریبی اتحادی رہے ہیں۔

October 27, 2025, 5:24 PM IST

ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کے خلاف ۱۵؍ ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا

ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز پر اپنے، اپنے خاندان اور ریپبلکن قیادت کی ”امریکہ فرسٹ“ اور ”میک امریکہ گریٹ اگین“ (MAGA) تحریکوں کے خلاف ”کئی دہائیوں تک جھوٹ پھیلانے“ کا الزام لگایا۔

September 16, 2025, 4:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK