Inquilab Logo Happiest Places to Work

kandivli

کاندیولی: آوازکم رکھنے مگرلاؤڈ اسپیکر نہ اتارنے پرٹرسٹیان کا اتفاق

سینئر انسپکٹر نے ایک مسجد کے صدر کو طلب کیا تو اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام ٹرسٹیان پولیس اسٹیشن پہنچے

June 27, 2025, 4:53 PM IST

کاندیولی کی ۹؍منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ۲؍ ہلاک ۳؍ زخمی

حکام کے مطابق یہ حادثہ کاندیولی ویسٹ کے مہاویر نگر کی ۹؍ منزلہ عمارت پون دھام وینا سنتور کے پہلے منزلے پر پیش آیا جس کے سبب ۲؍ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ۳؍ شدید زخمی ہیں جنہیں شتابدی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

October 23, 2023, 4:43 PM IST

نماز کے دوران ڈی جے نہ بجانے اور پولیس کے سخت پہرے کا مطالبہ

گنپتی لے جانے کا تنازع ۔ چارکوپ کاندیولی غوثیہ مسجد کے ٹرسٹیان کی پولیس نےجمعہ کو میٹنگ بلائی ۔ نوٹس جاری کرنے کی تیاری۔

September 23, 2023, 9:47 AM IST

گروویل۱۰۱: کاندیولی میں ہائی وے پر واقع شاندار مال

ریلوے اسٹیشن سے بھی زیادہ دور نہیں، متعدد آئوٹ لیٹ پرکھانےپینے اور تفریح کے مواقع بھی دستیاب

August 15, 2023, 12:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK