• Mon, 23 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kanjurmarg

ممبئی لوکل ٹرین متعدد تکنیکی خرابیوں کے باعث تاخیر کا شکار، مسافروں کو پریشانی

ممبئی میں سینٹرل ریلوے کی مین لائن پر اوورہیڈ تار اور سگنلنگ نظام میں خرابی کے باعث لوکل ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سی ایس ایم ٹی سے کلیان کے درمیان ٹرینیں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے چلیں، جبکہ کئی مسافر ٹرینوں میں پھنسے رہے۔

October 26, 2026, 3:39 PM IST

محض جنوبی ممبئی کی صفائی پورے شہر کی صفائی نہیں: بامبے ہائی کورٹ

بامبے ہائی کورٹ نے بی ایم سی کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ محض جنوبی ممبئی کی صفائی پور ے شہر کی صفائی نہیں ہے، افسران پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ عوامی مقامات پر صفائی کے انتظامات میں بہت حد تک لاپروائی دیکھنے کو مل رہی ہے ، تاہم عدالت نے افسران کو اس معاملے میں اگلی سماعت سے پہلے خاطر خواہ قدامات کی ہدایت دی ہے۔

October 08, 2026, 7:27 PM IST

’’عوامی مقامات پر کچرا اور پلاسٹک پھینکے والوں کیخلاف کیس درج کرایا جائے‘‘

بامبے ہائی کورٹ کی بی ایم سی کو ہدایت، انتظامیہ کو وارڈ افسران کیلئے صفائی کے انتظامات کرنے کیلئے جامع پالیسی تیار کرنے کی بھی ہدایت،شہریوں کی بری عادتوں کی بھی نشاندہی۔

July 27, 2026, 12:26 PM IST

’’کانجورمارگ ڈمپنگ گراؤنڈ سے اٹھنے والے تعفن کو روکنےکیلئے فوری اقدامات کریں‘‘

ریاست کےنائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی ہدایت۔کچرے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کو تیز ی سے مکمل کرنے کا حکم بھی دیا۔

April 30, 2026, 10:32 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK