EPAPER
دہلی میں فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا ہے کہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو قومی راجدھانی ۲۹؍ اکتوبر کو اپنی پہلی مصنوعی بارش (Cloud Seeding) کا تجربہ کرے گی۔ یہ منصوبہ دہلی حکومت اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور کا مشترکہ سائنسی اقدام ہے، جس کا مقصد فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے ایک عملی متبادل تلاش کرنا ہے۔
October 24, 2025, 8:43 PM IST
مولانا ارشدمدنی کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب ۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے کہا ہے کہ ’مسلمان بازار میں آئی لو محمد کا مظاہرہ کرنے کی بجائے اپنےعمل وکردار سے نبی سے محبت کا اظہار کریں‘۔
October 18, 2025, 11:42 AM IST
اے پی سی آر کی تحقیقاتی رپورٹ میں حکام پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف لاٹھی چارج، من مانی گرفتاریوں اور ان کی ذاتی املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
October 13, 2025, 6:04 PM IST
اترپردیش کے کانپور سے شروع ہونے والی ’’آئی لو محمد‘‘ بینرز کے خلاف کارروائی پورے ملک میں پھیل گئی ہے جس میں اب تک ۲۱ ؍مقدمات درج اور ۱۳۲۴ ؍مسلمان نامزد ہوچکے ہیں۔ لیگل انسٹی ٹیوشن اس کریک ڈاؤن کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کو اجتماعی طور پر نشانہ بنانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔
September 25, 2025, 7:00 PM IST
