EPAPER
یو ایس اوپن ۲۰۲۶ء کے ویمنز سنگلز میں جاپان کی ناؤمی اوساکا اور قزاخستان کی ایلینا ریباکینا نے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے، جہاں دونوں کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لیے ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ اوساکا نے سخت مقابلے میں بلجیم کی ایلیس میرٹنز کو۵۔۷، ۶۔۳، ۳۔۶؍سے شکست دی ۔
September 06, 2026, 2:57 PM IST
۱۲؍ اگست ۲۰۲۶ء کو سال کا واحد مکمل سورج گرہن رونما ہوگا، جس کا مکمل مرحلہ شمالی روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، بحرِ اوقیانوس اور اسپین سمیت محدود علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ ناسا اس واقعے کی براہِ راست کوریج فراہم کرے گا، جبکہ جزوی گرہن دیکھنے والوں کو خصوصی حفاظتی چشمے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جنوبی ایشیاء بشمول ہندوستان، میں گرہن دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
August 08, 2026, 4:15 PM IST
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر موجود ہند نژاد امریکی خلا باز انیل مینن نے زمین کے گرد مدار میں گردش کے دوران خلا سے نظر آنے والی دلکش قطبی روشنیاں (Auroras) کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ناسا کے مطابق یہ روشنیاں سورج سے آنے والے برقی ذرات کے زمین کے مقناطیسی میدان اور فضائی ذرات سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہیں۔
August 03, 2026, 10:01 PM IST
یوکرین کی جانب سے اس ہفتے روس کے اورین برگ گیس پروسیسنگ پلانٹ پر کیے جانے والے ڈرون حملے کے بعد قزاخستان نے کاراچاگاناک تیل اور قدرتی گیس کنڈینسیٹ فیلڈ سے گیس کی پیداوار کم کر دی ہے۔
June 26, 2026, 7:42 PM IST
