• Thu, 15 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kem hospital

اسپتالوں میں او پی ڈی بند، مریضوں کو دشواریاں

ریسیڈنٹ ڈاکٹروں کے احتجاج سے جے جے ،نائر ،کے ای ایم اور سائن اسپتالوںمیںعملےکی قلت سے اوپی ڈی ، سرجری اور دیگر خدمات متاثررہیں۔

August 06, 2026, 1:40 PM IST

ہومیوپیتھ ڈاکٹروں کو رجسٹریشن کی اجازت کی مخالفت

ہومیوپیتھ ڈاکٹروں کومہاراشٹر میڈیکل کاؤنسل کے رجسٹریشن کی اجازت دینے کیخلاف آج بی ایم سی اسپتالوں میں اوپی ڈی خدمات بندرہیں گی۔

August 05, 2026, 12:47 PM IST

پریل: کے ای ایم اسپتال میں مریضوں کے ساتھ لاپروائی کا انکشاف

ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمین نے اچانک دورہ کیا، ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور مریضوں کے رشتہ داروں کے ساتھ عملے کی بدسلوکی کی انکوائری کا اعلان۔

July 18, 2026, 12:40 PM IST

میرا روڈ: بھیانک آتشزدگی میں جھلس جانے والی معمر خاتون کی موت

کے ای ایم اسپتال میں دم توڑ دیا، شوہر کی حالت اب بھی تشویشناک، آئی سی یو میں علاج جاری۔ حادثے میں زخمی ۱۶؍ افراد کو ڈسچارج کر دیا گیا۔

July 14, 2026, 11:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK