EPAPER
کرناٹک کے وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سیاسی تنقید کی آڑ میں دھمکیوں اور ذاتی حملوں کو برداشت نہیں کرے گی، وجیندر اورنارائن سوامی کے بیانات پر برہم۔
November 06, 2026, 11:28 AM IST
دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے نورا فتحی کو اس معاملے میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔ عدالت نے انہیں ۲ ؍نومبر ۲۰۲۶ء کو پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت دی ہے۔
October 30, 2026, 9:34 PM IST
اقوام متحدہ کے پناہ گزین ادارے نے یمن میں۶۵؍ ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو پیش آنے والے بحران سے خبردار کیا، کیونکہ شدید لڑائی، معاشی مشکلات اور انسانی امداد تک رسائی پر پابندیوں کی وجہ سے ہزاروں افراد زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
October 30, 2026, 9:03 PM IST
جرمنی میں جاری ہائیلو اوپن ۲۰۲۶ء بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں لکشیا سین نے آل انڈین مقابلے میں کرن جارج کو شکست دے کر مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
October 30, 2026, 5:59 PM IST
