EPAPER
سلیکٹ کمیٹی کی تقریباً تمام سفارشات کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بل۱۹۶۱ء کے انکم ٹیکس ایکٹ کو یکجا اور تبدیل کر کے ایک نیا قانون بنائے گا۔
August 11, 2025, 4:19 PM IST
جس وزیر نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کیا، اسی سےعمر عبداللہ کی ملاقات مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی۔
April 08, 2025, 10:55 AM IST
حج ۲۰۲۵ء کے معاہدہ پر دستخط کے ساتھ ساتھ اضافی کوٹہ پر گفتگو ہونے کی امید ، مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ۵؍ دن کے سعودی دورے پر ہیں
January 12, 2025, 7:45 PM IST
ہندوسینا نے اجمیر کی ایک عدالت میں عرضی داخل کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے یہ عمل عدالت کو ’’سیاسی جواز‘‘ فراہم کرے گا جس سے یہ معاملہ خارج کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ہندوسینا کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ، شیو مندر کے اوپر بنائی گئی ہے۔
January 04, 2025, 7:01 PM IST