Inquilab Logo Happiest Places to Work

kirit somaiya

کریٹ سومیا کا جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے معاملے میں مزید کارروائی پر اصرار

بی جے پی لیڈر نے اس بات پر زور دیا کہ جنہوں نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے ان سے وہ سرٹیفکیٹ واپس لیا جانا چاہئے

May 04, 2025, 6:39 AM IST

کریٹ سومیّا کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

وکھرولی کی ۱۹؍مساجد کے ٹرسٹیان نے لاؤڈاسپیکرہٹوانے، منافرت پھیلانے اور مسلمانوں کی شبیہ داغدار کرنے کی تحریری شکایت کی

May 04, 2025, 7:31 AM IST

امرواتی میں۴۵۰۰؍ جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے: سومیا

بی جے پی لیڈر نے امراوتی پولیس سے ملاقات کی اور مبینہ جعلی سرٹیفکیٹوں کی فہرست افسران کے سپرد کی۔

March 07, 2025, 11:11 AM IST

کریٹ سومیا کی ایک بار پھر مالیگائوں کے تعلق سے زہر افشانی

  ۲۰۲۴ء کے پارلیمانی الیکشن میں دھولیہ مالیگائوں سیٹ پر بی جے پی کی ذلّت آمیز شکست کے بعد پارٹی کے لیڈر کریٹ سومیّا نے صنعتی شہر کوبدنام کرنے کا ٹھیکہ اپنے سر لے رکھا ہے۔

January 01, 2025, 2:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK