EPAPER
۱۹۵۶ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’نیو دہلی‘‘ کا یہ مقبول گیت اب فلم ساز آنند ایل رائے کی نئی فلم ’’نخرے والی‘‘ میں جدید موسیقی کے امتزاج اور نئے تناظر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس گیت کی نئی پیشکش کے ذریعے ماضی کی لازوال موسیقی کو موجودہ دور کے سامعین سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔
October 30, 2026, 9:53 PM IST
ہندی فلمی موسیقی کی تاریخ میں کئی ایسے دلچسپ واقعات پوشیدہ ہیں جن کے بارے میں عام طور پر گیت سنتے وقت خیال بھی نہیں آتا۔ کسی گیت کی دل کش دھن، گلوکار کی آواز اور موسیقی کے ساز تو ہماری توجہ اپنی طرف کھینچتے ہیں، لیکن اس کے پس منظر میں معمولی سی چیز سے پیدا کی گئی کوئی آواز بھی گیت کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ایسا ہی ایک دلچسپ قصہ فلم ’اجنبی‘ (۱۹۷۴ء)کےمشہور گیت’ہم دونوں دو پریمِی، دنیا چھوڑ چلے‘ سے وابستہ ہے۔
October 13, 2026, 4:33 PM IST
ہندوستانی فلمی تاریخ میں کچھ فن کار ایسے گزرے ہیں جنہوں نےاپنی اداکاری سے نہ صرف لوگوں کے دل جیتے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی نئی راہیں کھولیں۔ اشوک کمار کا شمار ایسے ہی فن کاروں میں ہوتا ہے۔
October 13, 2026, 4:25 PM IST
ملائیشیاکے وزیراعظم انور ابراہیم نے ہندوستان کے دورے کے دوران سفارتی مصروفیات کے درمیان بالی ووڈ موسیقی سے اپنی محبت کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے معروف گلوکارکشور کمارکا لازوال گیت ’’خواب ہو تم یا کوئی حقیقت‘‘ اپنی آواز میں گایا۔
September 13, 2026, 2:41 PM IST
