• Mon, 26 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kochi

یوٹیوب کی کریئیٹر معیشت کا ۲۰۲۵ء میں ملک کی جی ڈی پی میں ۱۸ ہزار کروڑ روپےکا حصہ

یوٹیوب اپنے ”کریئیٹ وِد اے آئی“ (Create with AI) اقدام کے ذریعے وزارتِ اطلاعات و نشریات اور آئی آئی سی ٹی کے ساتھ بھی تعاون کر رہا ہے اور ورثے کے تحفظ اور روایتی لوک و قبائلی موسیقی کو عالمی سطح پر فروغ دینے کیلئے وزارتِ ثقافت کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے۔ یوٹیوب انڈیا کا کہنا ہے کہ ”ہم ابھرتے ہوئے تخلیق کاروں کو باہمی سیکھنے اور پائیدار آمدنی کے ذرائع سے جوڑنے کیلئے ’یوٹیوب کریئیٹر کلیکٹیوز‘ جیسے پروگراموں کو وسعت دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔“

October 06, 2026, 6:56 PM IST

انجن آئل پریشر کی وارننگ کےبعد ابوظہبی جانےوالی ایئرانڈیا ایکسپریس کی پروازلوٹی

ایئر انڈیا ایکسپریس کی کوچی سے ابوظہبی جانے والی ایک پرواز میں دورانِ پرواز انجن سے متعلق تکنیکی خرابی کا اشارہ ملنے کے بعد طیارے کو احتیاطاً واپس کوچی ایئرپورٹ لایا گیا۔ ایئرلائن کے مطابق طیارے کے عملے نے طے شدہ حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے واپسی کا فیصلہ کیا۔

September 07, 2026, 5:49 PM IST

ہندوستان میں ’’دی اوڈیسی‘‘ کی ٹکٹ کی قیمت ۳؍ ہزار روپے تک پہنچ گئی

ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولن کی انتہائی متوقع فلم The Odyssey کی ریلیز سے قبل ہندوستان میں آئی میکس ٹکٹوں کی قیمتوں نے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ مختلف شہروں میں جاری نرخوں کے مطابق بعض مقامات پر ٹکٹوں کی قیمت ۳؍ ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فلم ۱۷؍ جولائی کو ہندوستان میں ریلیز ہوگی۔

June 09, 2026, 4:44 PM IST

ہندوستان: ۲۰۲۴ء میں جہیز کے سبب ۵۷۳۷ ہلاکتیں: این سی آر بی رپورٹ

این سی آر بی کے ذریعے جاری کردہ رپورٹ بعنوان’کرائم ان انڈیا ۲۰۲۴ء‘ کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران جہیز سے ہونے والی اموات میں بتدریج کمی آئی ہے۔ تاہم، جہیز کے مطالبات اور ازدواجی تشدد سے جڑے معاملات میں ہر سال ہزاروں خواتین کی اموات کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے۔

May 23, 2026, 9:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK