EPAPER
فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی کی کولکاتا آمد پر ان کے مداحوں نے انہیں دیکھنے کیلئے اپنا ہنی مون منسوخ کردیا، اس کے علاوہ کئی مداح بیرون ملک سے سفر کرکے کولکاتا پہنچے۔
December 13, 2025, 7:41 PM IST
کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں لیونل میسی کی آمد کے موقع پر منعقدہ تقریب بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی، جب شائقین کو ان کی واضح جھلک نہ مل سکی۔ واقعے کے بعد پولیس نے ایونٹ کے آرگنائزر کو گرفتار کر لیا جبکہ حکومت نے تحقیقات اور ٹکٹوں کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
December 13, 2025, 7:03 PM IST
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور فٹ بال کے لیجنڈ لیونل میسی کی کولکاتا میں تاریخی ملاقات نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اپنے بیٹے ابراہم کے ہمراہ شاہ رخ خان کے ساتھ میسی کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر فینز خوشی سے جھوم اُٹھے۔
December 13, 2025, 5:00 PM IST
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، بنگال کے سابق برانڈ ایمبیسیڈر اور بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان اور سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی لیونل میسی کا ہفتے کے روز مغربی بنگال کے دارالحکومت میں استقبال کریں گے۔
December 12, 2025, 7:14 PM IST
