• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kyc

لاڈلی بہن اسکیم: کے وائی سی کے آخری ۳؍ دن

۱۶؍ ۱۷؍ اور ۱۸؍ نومبر ، ان ۳؍ دنوںمیں خواتین اپنا کے وائی سی کا عمل پورا کروالیں ورنہ ان کی ماہانہ ۱۵۰۰؍ روپے کی قسط بند ہو سکتی ہے

November 16, 2025, 7:20 AM IST

لاڈلی بہن اسکیم کی ’کے وائی سی‘ کیلئے خواتین کو مسائل کا سامنا

کہیں نیٹ ورک نہ ہونے سے اوٹی پی کیلئے خواتین کو پہاڑ پر جانا پڑرہا ہے، تو کہیں موبائل کو درخت پر لٹکایا جارہا ہے

October 14, 2025, 10:42 PM IST

لاڈلی بہن یوجنا کیلئے ’ای کے وائی سی ‘ کا ویب پورٹل ڈاؤن

اسکیم سے استفادہ کرنے والی خواتین پریشان، افسر نے پورٹل پر زیادہ بوجھ ہونے اور اس مسئلہ کو حل کرنے کا یقین دلایا ، ۱۸؍ نومبر سے قبل ای کے وائی سی کروانا لازمی

September 27, 2025, 11:54 PM IST

لاڈلی بہن اسکیم کیلئے ’کے وائی سی‘ اس طرح کرنی ہوگی

ریاستی حکومت نے جمعرات کو سرکیولرمیں کہا کہ اس اسکیم کیلئے خواتین کو ۲؍ ماہ کے اندر ’کے وائی سی ‘ کروانا ہوگا۔

September 23, 2025, 3:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK