EPAPER
خواتین لاڈلی بہن اسکیم کے ای کے وائی سی کرنے سے متعلق کسی پریشانی پر ہیلپ لائن ۱۸۱؍پر رابطہ قائم کر سکتی ہیں۔
January 25, 2026, 3:12 PM IST
۳۱؍دسمبرکی ڈیڈلائن ختم ہونےکےباوجود لاکھوں خواتین نے’ کےوائی سی‘ مکمل نہیں کیا۔۲۰۲۵ء کے آخری دن متعدد خواتین کے بینک اکائونٹ میں ۲؍مہینے کی قسط منتقل کی گئی
January 02, 2026, 7:18 AM IST
سرمائی اجلاس میں نائب وزیراعلیٰ نے توجہ طلب نوٹس کے جواب میں یقین دہائی کرائی ، ای کے وائی سی کی آخری تاریخ ۳۱؍ دسمبر: آدیتی تٹکرے
December 11, 2025, 5:52 AM IST
ناگپور ضلع میں لاڈلی بہن اسکیم سے فائدہ اٹھانے والی ۹۵؍ ہزارخواتین مشکل میں ہیں۔ نا اہل قرار دی گئی ان خواتین کو ہر ماہ ملنے والی ۱۵۰۰؍ روپے کی رقم روک دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ وومن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کو یہ فہرست موصول ہوئی ہے اور ڈپارٹمنٹ نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
November 20, 2025, 7:32 AM IST
