EPAPER
گزشتہ ہفتے عمران خان نے پارٹی کارکنان سے ملک گیر احتجاج کی اپیل کی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس (دوم) میں اپنی سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
December 26, 2025, 9:26 PM IST
پاکستان کے تعلیمی اداروں میں بھگوت گیتا، مہا بھارت اور سنسکرت پڑھائی جائےگی، یہ اقدام گرمانی سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی عثمان قاسمی کی کوششوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے ٹریبون کو بتایا کہ پاکستان کے پاس پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں سنسکرت کا انتہائی مالا مال مگر سب سے زیادہ نظرانداز شدہ ذخیرہ موجود ہے۔
December 13, 2025, 5:29 PM IST
عامر خان نے انڈین فلم فیسٹیول آف انڈیا ۲۰۲۵ء (آئی ایف ایف آئی) میں گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ فلموں کا انتخاب ہمیشہ اپنی جذباتی وابستگی کی بنیاد پر کرتے ہیں، نہ کہ سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کے ارادے سے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ’’سماجی کارکن نہیں بلکہ فلمی شخصیت‘‘ ہیں اور ان کا اصل مقصد ناظرین کو تفریح فراہم کرنا ہے۔
November 29, 2025, 7:23 PM IST
حال ہی میں ۵۶؍ ویں انڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (آئی ایف ایف آئی )ایونٹ کے دوران بالی ووڈ اداکار عامر خان نے ایک بڑا انکشاف کیا کہ آنجہانی اداکار دھرمیندر نے آخری سانس لینے سے پہلے اپنے بیٹے سنی دیول کی فلم ’’لاہور۱۹۴۷ء‘‘ دیکھی۔
November 28, 2025, 6:37 PM IST
