• Wed, 23 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lalit modi

والد کی سخت تربیت کے برعکس اپنے بچوں کی پرورش کی، للت مودی کا انکشاف

بچپن میں ملنے والی تربیت اور والدین کا رویہ انسان کی شخصیت اور بعد کی زندگی میں اس کے والدین بننے کے انداز پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔ للت مودی نے اپنے بچپن کے تجربات اور والد کی سختیوں کے برعکس اپنے بچوں کی پرورش کے انداز پر کھل کر گفتگو کی، جس نے ایک اہم نفسیاتی سوال کو جنم دیا ہے۔

August 15, 2026, 5:52 PM IST

دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پرمیمز کا طوفان، گڈکری اگلا نشانہ

دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر نتین گڈکری اگلا نشانہ، اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا طوفان برپا ہے، اس استعفیٰ سے نوجوانوں اور اپوزیشن جماعتوں میں فتح کی خوشی اور جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

July 26, 2026, 9:41 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۰۹ء کیس: للت مودی کو اپیلٹ ٹریبیونل سےراحت، اس سال ہندوستان آئیں گے

منگل کو اپیلٹ ٹریبیونل نے ای ڈی کی جانب سے للت مودی اور دیگر حکام پر عائد کردہ جرمانوں کو کالعدم قرار دیا جو جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل ۲۰۰۹ء کے انعقاد پر لگائے گئے تھے۔ ٹریبیونل نے اپنے فیصلے میں کہا کہ زیرِ بحث کرنٹ اکاؤنٹ ریمٹنس (رقم کی منتقلی) کیلئے آر بی آئی کی منظوری کی ضرورت نہیں تھی۔

July 23, 2026, 3:30 PM IST

رنویر سنگھ للت مودی کی بایوپک میں نظر آئیں گے؟ آئی پی ایل بانی کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے بتایا ہے کہ ان کی زندگی پر بننے والی مجوزہ بایوپک پر کام جاری ہے اور رنویر سنگھ نے خود ان سے ملاقات کرکے ان کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ مودی کے مطابق اسکرپٹ پر کام جاری ہے، تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ فلم میں رنویر سنگھ ہی مرکزی کردار ادا کریں گے یا کوئی اور اداکار اس کردار کیلئے منتخب کیا جائے گا۔

June 04, 2026, 5:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK