• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

law

مہاراشٹر کے تبدیلیٔ مذہب قانون کی آئینی حیثیت کو بامبے ہائی کورٹ میں چیلنج

مہاراشٹر کے نئے قانونِ آزادیٔ مذہب ۲۰۲۶ء کی آئینی حیثیت کو بامبے ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے اسے بنیادی حقوق اور شخصی آزادی کے منافی قرار دیا ہے۔ درخواست میں قانون کی مبہم دفعات، مذہب کی تبدیلی کیلئے پیشگی نوٹس اور سخت سزاؤں پر اعتراض کرتے ہوئے اس کے نفاذ پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

September 12, 2026, 4:50 PM IST

سی جے پی احتجاج پر طالب علم کو نوٹس بھیجنے والا مجسٹریٹ معطل: سالیسیٹر جنرل

سالیسیٹر جنرل نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ سی جے پی احتجاج پر طالب علم کو نوٹس بھیجنے والے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کومعطل کردیا گیا ہے۔

September 10, 2026, 9:33 PM IST

سیاسی مبصرکمار نین ایکس اکاؤنٹ بندش کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع

سیاسی مبصرکمار نین نے مرکزی حکومت کے ذریعے ایکس اکاؤنٹ بلاک کئے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا، انہوں نے مرکز پر مسلسل نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا، ساتھ ہی کہا کہ اس بندش کی انہیں کوئی وجہ فراہم نہیں کی گئی اور اس کارروائی نے ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔

September 10, 2026, 8:27 PM IST

جینیفرلارنس کی انسٹاگرام پر دھماکےدارانٹری، نام ’ jlaw‘ رکھنے کی وجہ بھی بتادی

ہالی ووڈ کی معروف اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جینیفر لارنس نے بالآخر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔ اداکارہ نے کئی برس تک عوامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دور رہنے کے بعد۹؍ ستمبر ۲۰۲۶ء کو انسٹاگرام پر قدم رکھا، جہاں انہوں نے jlaw کے نام سے اپنا ویریفائیڈ اکاؤنٹ لانچ کیا۔

September 10, 2026, 8:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK