EPAPER
مارچ کے منتظمین، جن میں فلسطینی یوتھ موومنٹ، کوڈ پنک ویمن فار پیس (امریکہ)، جیوش وائس فار لیبر (برطانیہ) اور شمالی افریقہ اور عالمی انسانی حقوق کے گروپس کا اتحاد شامل ہے، نے زور دیا کہ شہریوں کی قیادت میں ہونے والا یہ مارچ عدم تشدد پر مبنی اور غیر جانبدار ہے۔ غزہ میں خوراک، ادویات، ایندھن سمیت انسانی امداد کا داخلہ ان کے مطالبات میں شامل ہے۔
June 13, 2025, 6:10 PM IST
ٹرمپ نے اپنے پہلے دورِ صدارت کی سفری پابندی کی پالیسی کو دوبارہ متعارف کراتے ہوئے بدھ کی رات ایک حکمنامہ پر دستخط کئے جس کے تحت، افغانستان، میانمار، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن سمیت ۱۲ ممالک کے شہریوں کو ریاستہائے متحدہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
June 05, 2025, 4:59 PM IST
طرابلس میں حالیہ جھڑپوں کے بعد سیکڑوں مظاہرین مسلسل تیسرے جمعہ جمع ہوئے اور وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ ہرین نے ’’دبیبہ ختم‘‘، ’’عوام حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں‘‘ اور ’’لیبیا زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔
May 31, 2025, 3:52 PM IST
حج کیلئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ کرنے والے لیبیائی عامر المہدی منصور القذافی کو ان کے خاندانی نام’’قذافی‘‘ کی وجہ سے امیگریشن پر روک لیا گیا۔ ان کی التجاؤں کے باوجود فلائٹ کے کپتان نےسیکوریٹی خدشات اور شیڈول کی پابندی کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے بغیر روانہ ہونے کا اصرار کیا مگر دو مرتبہ طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایئر پورٹ پرواپس لوٹنا پڑا۔ تیسری مرتبہ کپتان نے اعلان کیا کہ وہ عامر کو لئے بغیر نہیں جائیں گے۔ عامر جب طیارےمیں سوار ہوئے تواس بار جہاز بغیر کسی تکنیکی خرابی کے اپنی منزل تک پہنچ گیا۔
May 28, 2025, 2:50 PM IST