EPAPER
مرکزی وزارت کھیل نے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ نوجوانوں کیلئے نئی انٹرن شپ اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
December 31, 2025, 4:17 PM IST
مدھیہ پردیش کے جینندر کمار نگم نے اپنے والد کے ادھورے سپنے کو خود پورا کیا، اس دوران۲؍مقدمات کے سبب حوالات بھی پہنچے، مشکلات بھرا وقت بھی دیکھا لیکن ہمت نہیں ہاری، مقابلہ جاتی امتحان میں تب تک شرکت کرتے رہے جب تک ڈی ایس پی کا عہدہ نہیں مل گیا۔
December 31, 2025, 4:11 PM IST
خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحیتیں منوا رہی ہیں۔ اس بات کا ثبوت گزرنے والا سال ہے۔ ایک وقت تھا کھیل کے میدان کو صرف مردوں کا سمجھا جاتا تھا مگر ون ڈے ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء کی فاتح انڈین ویمن ٹیم نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا۔ اس مضمون میں ۲۰۲۵ء میں خواتین کی ایسی ہی کامیابیوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
December 31, 2025, 3:55 PM IST
’کم زیادہ ہوتا ہے‘ یہ اس میک اپ کا مفہوم ہے۔ جسے رواں برس کافی پسند کیا گیا۔
December 30, 2025, 4:12 PM IST
