• Tue, 24 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

link road

ممبئی میں ہندوستان کی سب سے بڑی ٹنل بورنگ مشینیں، جنوری میں پہنچیں گی

ملاڈ اور کاندیولی کے درمیان ۹ء۳؍ کلومیٹر طویل زیرِ زمین دوہری سرنگیں بنانے کے لیے ۶ء۱۵؍ میٹر قطر والی دیوہیکل مشینیں ممبئی لائی جائیں گی۔ بی ایم سی نے ان مشینوں کا فیکٹری ٹیسٹ مکمل کرلیا ہے، مئی ۲۰۲۷ء میں کھدائی شروع کرنے کا ہدف ہے۔ یہ سرنگیں ۹۳ء۲۲؍ کلومیٹر طویل کوسٹل روڈ نارتھ منصوبے کا اہم حصہ ہوں گی۔

November 09, 2026, 7:13 PM IST

بھیونڈی تھانے بائی پاس پر دوسرے روز بھی شدید ٹریفک جام

گاڑیوں کی۷؍کلومیٹر تک قطاریں، ۱۵؍ کلومیٹر کا سفر۳؍گھنٹے میں طے ہوا، شہریوں اور مسافروں کی مشکلات میں اضافہ۔

July 02, 2026, 11:34 AM IST

دنڈوشی کورٹ تا فلم سٹی فلائی اووَر مانسون سے پہلے کھول دیاجائے گا

گوریگاؤں-ملنڈ لنک روڈ کا ایک اہم مرحلہ مکمل ہونے کے قریب ہے۔امید ہےکہ مئی کے آخر تک اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

May 14, 2026, 1:03 PM IST

کرین گرنے سے ۲؍ مزدوروں کی موت

تعمیراتی اورترقیاتی کاموںکے دوران مزدوروں کیلئے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان۔

May 03, 2026, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK