EPAPER
این ڈی اے پر عظیم اتحاد کی سبقت سے آر جے ڈی، کانگریس خیمے میں خوشی کی لہر، سروے کے مطابق عظیم اتحاد کو۱۲۶؍ تو این ڈی اے کو ۱۱۴؍ سیٹیں مل سکتی ہیں۔
September 30, 2025, 2:53 PM IST
راہل گاندھی کا ایک اور سنسنی خیز انکشاف، مہادیوپورہ کے بعد آلند حلقے کی ووٹ چوری کا انکشاف کیا، کہا کہ جو کچھ کیا گیا وہ خصوصی سافٹ ویئر کے بغیر ممکن نہیں، ثبوت پیش کئے، دعویٰ کیا کہ الیکشن کمیشن کو سب معلوم ہے اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار ووٹ چوروں کا بچاؤ کررہے ہیں۔
September 19, 2025, 10:24 AM IST
آن لائن گیمنگ بل۲۰۲۵ء پارلیمنٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ اسے۲۰؍ اگست کو لوک سبھا میں منظور کیا گیا تھا۔ ۲۱؍ اگست کو راجیہ سبھا میں بغیر بحث کے پاس کر دیا گیا تھا۔ یہ صدر کی منظوری اور حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہو گا۔
August 22, 2025, 5:19 PM IST
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کی دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان تنازع کو روکنے کیلئے تجارتی دباؤ کا استعمال کیا۔
August 20, 2025, 7:06 PM IST