• Thu, 17 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lok sabha elections 2024

گجرات کی ۶ سیاسی پارٹیوں کو بیشتر قومی پارٹیوں سےزیادہ عطیات ملے: بی بی سی رپورٹ

گجرات میں قائم ۶ رجسٹرڈ لیکن غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں نے مالی سال ۲۴-۲۰۲۳ء کے دوران بی جے پی کے علاوہ تمام قومی قومی سطح کی سیاسی پارٹیوں سے زیادہ عطیات حاصل کئے۔ ان پارٹیوں نے اس سال مجموعی طور پر ۱۷۰۰ کروڑ روپے کے عطیات حاصل کئے۔ اس کے مقابلے، اس وقت کی ۵ قومی پارٹیوں کانگریس، عام آدمی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، سی پی آئی (ایم) اور نیشنل پیپلز پارٹی کو مجموعی طور پر ۱۴۸۰ کروڑ روپے کے عطیات ملے۔

September 05, 2026, 6:50 PM IST

مودی حکومت نے پانچ برسوں میں پرنٹ میڈیا اشتہارات پر ۹۱۰ کروڑ روپے خرچ کئے

پارلیمنٹ میں ایک سابقہ جواب میں، حکومت نے بتایا تھا کہ اس نے ۱۵-۲۰۱۴ء سے ۲۵-۲۰۲۴ء تک کے ۱۱ مالیاتی برسوں کے دوران مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتہارات میں ۴۹ء۵۹۸۶ کروڑ روپے خرچ کئے۔ یہ رقم تقریباً ۵ء۱ کروڑ روپے روزانہ کی اوسط لاگت کے برابر بنتی ہے۔

August 05, 2026, 9:45 PM IST

آپریشن کے سبب این سی پی (شرد) میں ہائی الرٹ

جلد ہی اعلیٰ کمان اپنے اراکین پارلیمان کی میٹنگ منعقد کرے گا۔

June 18, 2026, 12:29 PM IST

ہندوستان میں سکڑتا حزب اختلاف، دس میں سے ۶؍ رکن اسمبلی کا تعلق این ڈی اے سے

ہندوستان کی سیاست میں حزب اختلاف مسلسل سکڑرہاہے، بنگال اسمبلی انتخاب کے بعد اب ہر دس میں سے ۶؍ اراکین اسمبلی کا تعلق این ڈی اے سے ہے،لوک سبھا ۲۰۲۴ء انتخابات کے بعد سے، انڈیا بلاک کے ایم ایل اے (رکن اسمبلی) کا حصہ۳۹؍ فیصد سے گر کر۲۵؍ فیصد رہ گیا ہے، جبکہ بی جے پی کا حصہ۳۷؍ فیصد سے بڑھ کر۴۴؍ فیصد ہو گیا ۔

June 14, 2026, 9:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK