• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

love

دلجیت دوسانجھ کے ’اورا انڈیا ٹور‘ کا آغاز، دہلی میں ہزاروں مداح جھوم اٹھے

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹس میں موسیقی کے ساتھ پنجابی ثقافت، شائقین سے ان کا بے تکلف انداز اور سماجی موضوعات پر اظہارِ خیال بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ دہلی میں ان کے نئے دورے کی پہلی شام بھی انہی رنگوں سے سجی رہی۔

October 31, 2026, 4:16 PM IST

’میں اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں کرتی‘: اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ نے کہا کہ ان کی نسل کو ۱۹۶۷ء کی جنگ کے بعد اس چیز کو تسلیم کرنے میں تقریباً ۱۰ سال لگ گئے جسے انہوں نے ”قبضے کا گناہ“ قرار دیا۔ ”اب جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ قبضے کا ہی نتیجہ ہے۔“ انہوں نے ”مذہبی جبر، آباد کاروں، یہودی دہشت گردی اور تکبر“ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ”ایک اقلیت کو اپنی آزادی کیلئے لڑنے کا حق حاصل ہے۔“

October 30, 2026, 5:50 PM IST

لونگ گلے کی خراش اور کھانسی دور کرنے میں معاون ہے

لونگ کے اینٹی آکسیڈنٹس خلیوں کو آکسیڈیٹو دباؤ سے بچانے میں معاون ہیں۔

October 30, 2026, 5:30 PM IST

تقسیم ہند کے زخموں پر محبت کا مرہم، سکھ، ہندو مسلمانوں کیلئے مسجد بنا رہے ہیں

جکھوالی میں سکھ پڑوسیوں نے ۱۹۴۷ء کے فسادات میں اس وقت گجّو خان اور ان کے بھائیوں کی جان بچائی تھی، جب ان کے والدین مارے گئے؛ اب اسی گاؤں میں سکھ خاتون بی بی راجندر کور نے مسجد کے لیے خاندانی زمین دلوائی، جبکہ ہندو اور سکھ دیہاتیوں نے رقم، اینٹیں اور سیمنٹ فراہم کیا، تاکہ وہاں رہنے والے ۱۸؍ مسلم خاندان اپنے گاؤں میں ہی نماز ادا کرسکیں۔

October 29, 2026, 8:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK