EPAPER
اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ نے مسافروں کے تجربے اور ہوائی اڈے کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے اعلان کیا ہے کہ وہ ایپ اور چیٹ سمیت ہوائی اڈے سے متعلق اپنے تمام چینلز کو ایجنٹک اے آئی سے جوڑ دے گی۔
October 30, 2025, 8:25 PM IST
جنوبی ہندوستان میں مضبوط موجودگی رکھنے والی کمپنی ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز (اے سی ٹی) فائبرنیٹ نے شمالی ہندوستان میں اپنے طویل مدتی پلانز پر ۱۵؍ فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
October 27, 2025, 7:28 PM IST
فرحان اختر اور سکھویندر سنگھ فلم ۱۲۰؍ بہادر کے گیت دادا کشن کی جئے کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوئے ہیں، اس کی دھنیں سلیم سلیمان نے ترتیب دی ہیں۔ ۲۱؍ نومبر کو فلم کی ریلیز سے قبل لکھنؤ میں اس گیت کو لانچ کیا جائے گا۔
October 26, 2025, 7:59 PM IST
کین ولیمسن انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) میں بطور اسٹریٹجک مشیر شامل ہو گئے ہیں، ٹیم کے مالک سنجیو گوئنکا نے جمعرات کی صبح سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔
October 16, 2025, 8:06 PM IST
