Inquilab Logo Happiest Places to Work

madonna

فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار ہاف ٹائم شو، میڈونا، بی ٹی ایس، جسٹن بیبر، شکیرا کا جلوہ

فیفا ورلڈ کپ کی ۹۶؍ سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل کے دوران سپر باؤل طرز کا ہاف ٹائم شو پیش کیا گیا، جس نے کھیل اور موسیقی کو ایک ہی اسٹیج پر جمع کر دیا۔ نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے اس تاریخی شو میں میڈونا، بی ٹی ایس، جسٹن بیبر، شکیرا اور برنا بوائے سمیت عالمی شہرت یافتہ فنکاروں نے پرفارم کیا، جبکہ شو کا اختتام کولڈ پلے کے کرس مارٹن اور بچوں کے کوائر کی خصوصی پیشکش پر ہوا۔

July 20, 2026, 1:53 PM IST

فیفا ورلڈ کپ ۲۶ء فائنل: ہاف ٹائم شو میں جسٹن بیبر بھی پرفارم کریں گے

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ کنیڈینپاپ اسٹار جسٹن بیبر ۲۰۲۶ء فیفا ورلڈ کپ فائنل کے پہلے سپر باؤل طرز کے ہاف ٹائم شو میں شریک ہوں گے۔ وہ پہلے سے اعلان کردہ میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کے ساتھ شریک ہیڈ لائنر ہوں گے، جبکہ برنا بوائے، گسٹاوو ڈوڈامل، PS22 کورس اور سیسم اسٹریٹ کے مشہور کردار بھی شو کا حصہ ہوں گے۔ یہ تقریب ۱۹؍ جولائی کو نیوجرسی اسٹیڈیم میں ہوگی۔

July 09, 2026, 6:27 PM IST

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء فائنل: میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کا ہاف ٹائم شو

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے فائنل میں پہلی بار سپر باؤل طرز کا ہاف ٹائم شو پیش کیا جائے گا جس میں عالمی میوزک ستارے Madonna، Shakira اور BTS پرفارم کریں گے۔ Chris Martin کی نگرانی میں تیار ہونے والا یہ شو ۱۹؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو نیو جرسی کے MetLife Stadium میں ہوگا۔

May 14, 2026, 8:26 PM IST

اس سے پہلےکہ بہت دیر ہوجائے، پوپ کو بھوکےغزہ کا دورہ کرنا چاہئے: پاپ سنگر میڈونا

مشہور پاپ سنگر میڈونا نے کہا کہ ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، پوپ کو بھوک سے مرنے والے بچوں کی زندگیوں میں روشنی لانے کیلئے غزہ کا دورہ کرنا چاہئے۔

August 12, 2025, 5:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK