EPAPER
ایک طویل عرصےبعد راہل گاندھی نے سیوادل کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا۔ ۲۰۰۷ء میں انہوں نےمہندر جوشی کو چیف آرگنائزر بنایا۔ ۲۰۱۸ء میں لال جی دیسائی کو یہ ذمہ داری سونپی اور فی الحال ’ سری نواس بی وی‘ اس کے سربراہ ہیں۔آج جو کانگریس ہر جگہ دکھائی دیتی ہے،اس میں کانگریس سیوادل، این ایس یو آئی ، یوتھ کانگریس اور آئی این ٹی یو سی کے کارکنان کا کردار بہت اہم ہے۔
November 09, 2026, 6:19 PM IST
راہل گاندھی نے پورے ہندوستان میں احتجاج کو ایک نقشے پر لانے کے لیے ستیہ گرہ پلیٹ فارم لانچ کیا،انہوں نے لوگوں سے مہاتما گاندھی کی ۱۵۷؍ویں یوم پیدائش کے ایک دن بعد شروع کیے گئے `ستیہ گرہ پلیٹ فارم پر حکومت کے خلاف اپنے احتجاج کو رجسٹر کرنے کی اپیل کی، تاکہ جہاں بھی سچ کو کچلا جا رہا ہو وہاں لوگوں کی مدد کی جا سکے۔
October 03, 2026, 8:30 PM IST
گاندھی جینتی کے موقع پر مہاتما گاندھی کے قتل کی منظرکشی اور ان کے قاتل نتھورام گوڈسے کی تعریف پر مبنی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ’دی جے پور ڈائیلاگ‘ کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو اور گاندھی جی سے متعلق دیگر پوسٹس پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
October 02, 2026, 9:04 PM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکارمنوج باجپائی ایک بار پھر اپنے کردار میں زبردست تبدیلی کے لیے خبروں میں ہیں۔ اداکار اب اپنی نئی تاریخی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری معروف فلمساز سدھیر مشرا کررہے ہیں جبکہ انوبھو سنہا اور نریندر ہیراؤت اس کے پروڈیوسرز میں شامل ہیں۔
September 06, 2026, 4:56 PM IST
