• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mahim

۱۰؍روزہ ماہم میلہ شروع ۔پہلا صندل ممبئی پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا

۱۰؍روزہ ماہم میلہ شروع ۔حسبِ سابق پہلا صندل ممبئی پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بڑی تعداد میںمیلے میں آنے والوں اورقطب کوکن حضرت مخدوم علی مہائمیؒ کے عقیدت مندوں کی کثرت سے آمد کےسبب خصوصی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

December 06, 2025, 10:53 AM IST

ماہم، ممبئی: ۵؍ دسمبر سے ۱۰؍ روزہ تاریخی میلے کا آغاز، ٹریفک روٹ میں تبدیلی

ممبئی دربار، کپڑا بازار سے درگاہ روڈ کی ٹریفک چوکی روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت۱۰؍ دنوں تک بند رہے گی۔ لوگ ایل جے روڈ اور کیڈل روڈ کا استعمال کر سکتے ہیں- میلے میں شریک ہونے والوں اور ٹھیلا لگانے والوں سے ٹریفک پولیس نے ٹریفک کے نظام کو آسان بنانے میں تعاون کرنے کیلئے اپیل کی۔ واضح رہے کہ یہ عرس نہیں ۱۰؍ روزہ میلہ ہے اور امسال اسے ۱۲۴؍ سال مکمل ہوجائیں گے۔ قطب کوکن حضرت مخدوم علی مہائمی کا ۶۱۲؍ عرس ایک ہفرے قبل منایا جاچکا ہے۔

December 04, 2025, 5:11 PM IST

ممبئی کے دھاراوی علاقے میں زبردست آتشزدگی ، ہاربر لائن لوکل ٹرین خدمات متاثر

دھاراوی آگ: سنیچر کی سہ پہر ممبئی کے دھاراوی میں نورنگ کمپاؤنڈ کے قریب ایک گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ فائر انجن آگ بجھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ آگ ایک گراؤنڈ پلس ون ساختی کچی آبادی تک محدود ہے۔

November 22, 2025, 3:53 PM IST

اداکارہ مہیما چودھری نے فورٹس کے نئے سیکشن کا افتتاح کیا

فورٹس اسپتال نے کینسر انسٹی ٹیوٹ اور انسٹی ٹیوٹ آف گیسٹرو سائنسز کا افتتاح کیا۔ یہ ایک تبدیلی کی توسیع ہے جو مریض کی دیکھ بھال کو آگے بڑھانے کے لیے فورٹس کے عزم کو واضح کرتی ہے۔

October 15, 2025, 9:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK