۲۰؍سالہ میڈیکل کی طالبہ کی موت کا ذمہ دار بی ایم سی کی لاپروائی کو قراردیا ۔ روڈ پر۲؍ماہ قبل کھوداگیا بڑا گڑھا حادثے کی اہم وجہ ۔افسران کے خلاف کارروائی کامطالبہ
September 17, 2023, 10:58 AM IST
متاثرین ۵؍سال بعدبھی بازآبادکاری کے منتظر۔ محکمۂ جنگلات کی اونچی دیوار پانی کے تیزبہاؤ سے گر گئی تھی اورکئی جھوپڑوں کو اپنے ساتھ بہالے گئی تھی ،متاثرین آج بھی گندگی اورتعفن میں رہنے پرمجبور۔
September 11, 2023, 12:25 PM IST
یہاںملاڈ میں ۷۵؍ لاکھ روپے کی ڈکیتی کےالزام میں ۷؍ افراد کو گرفتار کر کے پولیس نے ۱۵؍ لاکھ روپے بھی برآمد کرلئے ہیں ۔ ملاڈ پولیس اسٹیشن کے ایک تفتیشی انسپکٹر نے بتایا کہ ڈیلوری بوائے کے طور پر کا م کرنے والے نوجوانوں نے اپنے ایک ساتھی کو بتایا تھا کہ وہ جس کمپنی میں کام کرتے ہیں وہاں سے روزانہ کوئی نہ کوئی بندہ پیسے لے کر کمپنی کے مالک کے گھر پر جمع کرانے کیلئے جاتا ہے ۔
September 05, 2023, 9:27 AM IST
: مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی ۔آگ بجھانے کیلئے عملہ حرکت میںآیااور فائر بریگیڈ کوبھی مطلع کیا گیا ۔
September 02, 2023, 9:33 AM IST