EPAPER
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نے ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے لیے منصفانہ اور پائیدار حل کا مطالبہ کیا، ’’آسیان ‘‘اجلاس کے میزبان ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ انتہائی پیچیدہ تنازعات میں بھی سفارت کاری اور عزم غالب آ سکتا ہے۔
October 26, 2025, 8:01 PM IST
دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں ٹیرف وار کو مزید بڑھنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہیں، ایسے میں چین نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ اگلے دور کے تجارتی مذاکرات ملائیشیا میں کرے گا۔
October 23, 2025, 6:54 PM IST
پیر کو پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ملک ملکر کام کریں تو ہم عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ کو ہمیشہ کے لئے خدا حافظ کہہ دیں گے۔
October 07, 2025, 12:02 PM IST
جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ملائیشیا کے عبداللطیف روملی نے ورلڈ پیرا چمپئن شپ میں مردوں کے لانگ جمپ ٹی ۲۰؍ ایونٹ میں۶۷ء۷؍ میٹر کے عالمی ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈلز کی ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ یوکرین کے ویلادمیر نومارینک نے ٹی ۲۰؍ کے مردوں کے مقابلوں دوسری کوشش کے ساتھ عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
September 28, 2025, 4:21 PM IST
