EPAPER
مالدیپ کے معروف غوطہ خوری مرکز فُوواہ مُلا (Fuvahmulah) میں تین عرب غوطہ خوروں نے سمندر کی گہرائی میں فلسطینی پرچم لہرا کر فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ یہ منفرد واقعہ جولائی ۲۰۲۶ء میں ایک خصوصی شارک سیفٹی ٹریننگ سیشن کے دوران پیش آیا، جب مراکش سے تعلق رکھنے والے محمد الادریسی، لبنان کی کرسٹا اور مصر کے مصطفیٰ نے پانی کے اندر فلسطینی پرچم کھولا۔
August 20, 2026, 10:13 PM IST
ہندوستانی سینئر ویمنز ٹیم نے پی جے این اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے اپنے افتتاحی میچ میں مالدیپ کے خلاف ۰۔۱۱؍گول کی شاندار اور یکطرفہ جیت کے ساتھ سیف ویمنز چیمپئن شپ ۲۰۲۶ء کی مہم کا شاندار آغاز کیا۔
May 26, 2026, 4:33 PM IST
مالدیپ نے باضابطہ طور پر اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کےملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے،صدر محمد معزو نے امیگریشن قوانین میں ترامیم کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ نافذ کیا۔
March 08, 2026, 4:08 PM IST
مالدیپ دنیا کا پہلا نسلی تمباکو نوشی کا قانون نافذ کرنے والا ملک بن گیا ہے، ملک کی وزارت صحت کے مطابق یہ نیا قانون۲۰۰۷ء اور اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد کے لیے تمباکو کی خرید و فروخت اور استعمال کو مستقل طور پر ممنوع قرار دیتا ہے۔
November 01, 2025, 10:42 PM IST
