EPAPER
مالیگائوں میں ایس آئی ٹی کی تشکیل ہی اس لئے دی گئی تھی تاکہ جعلی برتھ سرٹیفکیٹ حاصل کرلینے والے بنگلہ دیشی اور روہنگیا باشندوں کو ڈھونڈا جاسکے
July 13, 2025, 7:05 AM IST
محمد کاشف غلام ربانی نے اپنی اس حصولیابی کے ذریعہ دھولیہ شہر کے پہلے مسلم سی اے بننے کا شرف بھی حاصل کیا ہے۔
July 09, 2025, 5:41 PM IST
رائل کالج آف فزیوتھیراپی کی طالبہ مومن وجیہہ مریم مہاراشٹر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس (ایم یوایچ ایس) سے مسلسل تیسرے سال ریاستی سطح پر گولڈ میڈلسٹ بنی ، یہ ہونہار طالبہ حافظ قرآن بھی ہے۔
June 26, 2025, 11:42 AM IST
انہیں حضرت ادیبؔ مالیگانوی سے شرفِ تلمذ حاصل رہا اسی لئے اپنے نام کے ساتھ تخلص ’ ادیبیؔ ‘ لکھتے رہے۔
June 23, 2025, 11:52 AM IST