Inquilab Logo Happiest Places to Work

man of steel

’’سپرمین‘‘ نے ’’مین آف اسٹیل‘‘ کو ۱۸؍ دنوں میں پچھاڑ دیا

جیمس گن کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’’سپرمین‘‘ نے امریکی باکس آفس پر ’’مین آف اسٹیل‘‘ کے کاروبار کو پچھاڑ دیا ہے۔امریکی باکس آفس پر زیک سنائیڈر کی فلم نے ۲۹۱؍ ملین ڈالرکاکاروبار کیا تھا جبکہ ’’سپرمین‘‘ نے ۲۹۲؍ملین ڈالر کی کمائی کر لی ہے۔

July 29, 2025, 6:42 PM IST

’’سپرمین‘‘ نے عالمی سطح پر ۵۰۰؍ ملین ڈالر کا ہندسہ پار کرلی

ڈیوڈ کورنسویٹ کی اداکاری سے سجی فلم ’’سپرمین‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ۵۰۰؍ ملین ڈالر کا ہندسہ پار کر لیاہے۔ اس فلم نے گھریلو باکس آفس پر ۹ء۲۴؍ ملین امریکی ڈالر اور عالمی باکس آفس پر ۱۹ء ۸؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔

July 28, 2025, 9:09 PM IST

’سپرمین‘ کی ریلیز، زیک اسنائیڈر کی ’مین آف اسٹیل‘ کی ویورشپ ۲۱۸؍ فیصد بڑھ گئی

جیمس گن کی فلم ’’سپرمین‘‘کی ریلیز کے بعد زیک اسنائیڈر کی فلم ’’مین آف اسٹیل‘‘ کی ویورشپ میں ۲۱۸؍ فیصدکااضافہ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ’’سپرمین‘‘ ۱۱؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروںمیں ریلیز ہوئی تھی۔

July 19, 2025, 4:10 PM IST

پہلے ہفتے میں ’’سپر مین‘‘ کا ۲۱۷؍ ملین ڈالر کا کاروبار، بالی ووڈ فلمیں ناکام

پہلے ہفتے میں جیمس گن کی ’’سپر مین‘‘ نے اپنے بجٹ کا ۹۶؍ فیصد پورا کرلیا ہے۔ ہندوستان میں ’’سپرمین‘‘ نے ۲۵؍ کروڑ کا کاروبار کیا ہے جبکہ ’’مالک‘‘ اور ’’آنکھوں کی گستاخیاں‘‘ باکس آفس پر ناکام ہوگئی ہیں۔

July 14, 2025, 7:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK