Inquilab Logo Happiest Places to Work

manchester

غزہ میں تباہی پر فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے منیجر پیپ گارڈیولا کی جذباتی تقریر

گارڈیولا نے مانچسٹر یونیورسٹی کے وٹ ورتھ ہال میں موجود حاضرین سے خطاب کیا۔ انہوں نے فٹ بال کی بجائے انسانی مصائب، انصاف اور اخلاقی ذمہ داری پر گفتگو کی۔ انہوں نے شہریوں کے مصائب کو دور سے دیکھنے کا درد بیان کیا۔ ان کا خاص زور غزہ کی جنگ پر تھا۔ انہوں نے کہا، "غزہ میں جو ہو رہا ہے، وہ بہت تکلیف دہ ہے۔ اسے سوچ کر مجھے پورے جسم میں درد ہوتا ہے۔"

June 11, 2025, 8:27 PM IST

ٹوٹنہم نے مانچسٹریونائٹیڈ کو ہراکر یوروپا لیگ خطاب جیت لیا

ٹوٹنہم ہاٹسپر کی ٹرافی کی خشک سالی بالآخر ختم ہوگئی۔ انگلینڈ کے ٹاپ کلبوں میں سے ایک ہونے کے باوجود ٹوٹنہم نے ۱۷؍سال سے کوئی ٹرافی نہیں جیتی تھی۔

May 23, 2025, 1:02 PM IST

کرسٹل پیلس نے مانچسٹر سٹی کو مات دے کر ایف اے کپ پر قبضہ کیا

فائنل میں کرسٹل پیلس کی ٹیم نے ۰۔۱؍گول سے کامیابی حاصل کی۔ مضبوط ٹیم سٹی کے کھلاڑی گول کرنے میں ناکام رہے۔

May 19, 2025, 11:09 AM IST

مانچسٹر یونائٹیڈ اور ٹوٹنہم ہاٹسپر یوروپا لیگ کے فائنل میں آمنے سامنے

یونائٹیڈ نے سیمی فائنل میں ایتھلیٹک بلباؤ کو۱۔۷؍گول سے شکست دے دی جبکہ ٹوٹنہم فٹبال کلب نے بوڈو گلیمٹ کو۱۔۵؍گول سے مات دی۔

May 10, 2025, 12:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK