EPAPER
مرشد آباد کے سوتی علاقے کے رہائشی ۶۱؍ سالہ بزرگ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں بنگلہ دیشی شہری ہونے کے شبہہ میں دیر رات ان کے گھر سے اٹھایا گیا اور بعد میں سرحد پار بنگلہ دیش بھیج دیا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جس وقت سے انہیں لے جایا گیا ہے تب سے وہ ان کے پتے یا حالت کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں اور انہیں انتظامیہ کی جانب سے کوئی سرکاری معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
September 16, 2026, 3:29 PM IST
۲۱؍ این ڈی اے ریاستوں میں یو سی سی کے نفاذ سے متعلق امیت شاہ کے اعلان پر اپوزیشن نے شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہیکسانیت مساوات نہیں ہے۔
September 15, 2026, 9:48 PM IST
سنبھل کی بابا بہاءالدین شاہ مسجد کے ڈھانچے میں مبینہ تبدیلیوں کی شکایت کے بعد معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے الزامات کی حقیقت جاننے اور ممکنہ غیر مجاز تعمیرات یا قبضے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
September 05, 2026, 5:59 PM IST
حماس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اتوار کو قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ مذاکرات کیے۔ فلسطینی تنظیم کے مطابق، بات چیت کا مقصد مصر کو اسرائیل کی مبینہ خلاف ورزیوں سے آگاہ کرنا اور غزہ کے لیے طے کیے گئے روڈ میپ پر عمل درآمد کو یقینی بنانا تھا۔
August 16, 2026, 10:05 PM IST
