EPAPER
وزیراعظم نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ’’ملک میں ووکل فار لوکل کا جذبہ مضبوط ہورہا ہے اورہندوستانی مصنوعات کو عالمی بازاروں میں نئی پہچان مل رہی ہے‘‘
October 26, 2026, 12:38 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ شمال مشرقی ہندوستان میں روایتی موٹے اناج یعنی شری انّ (ملیٹس) کی کاشت کو دوبارہ فروغ مل رہا ہے۔ مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں کہا کہ شمال مشرقی ہندوستان میں روایتی موٹے اناج یعنی شری انّ کی کاشت کو دوبارہ فروغ مل رہا ہے۔
October 25, 2026, 4:24 PM IST
ریڈیو خطاب میں ووکل فار لوکل کےتحت دیسی مصنوعات کی خریداری پر زور دیا، نوجوانوں کو منشیات کے خلاف لڑائی میں ساتھ دینے کی گزارش کی۔
August 31, 2026, 12:12 PM IST
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کچھ وقت پہلے تک ایواکاڈو پھل کو بہت کم لوگ جانتے تھے اور اس کی مانگ بھی محدود تھی، لیکن آج یہ لوگوں کی ڈائننگ ٹیبل تک پہنچ چکا ہے۔
August 30, 2026, 3:12 PM IST
