Inquilab Logo Happiest Places to Work

manoj bajpayee

’’فیملی مین‘‘ سیزن ۳؍ کا اعلان، جلد ریلیز ہوگا

امیزون پرائم نے منوج باجپائی کی مشہور سیریز ’’دی فیملی مین‘‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز کرتے ہوئے سیزن ۳؍ کا اعلان کیا ہے۔ یادرہے کہ اس سیریز میں منوج باجپائی کے علاوہ سمانتا پربھو اور شارب ہاشمی نے بھی اہم کردار نبھائے ہیں۔

June 24, 2025, 5:13 PM IST

"راج نیتی" کو ۱۵؍ سال مکمل، پرکاش جھا نے کہا "سیکوئل پر کام جاری ہے"

پرکاش جھا نے اپنی فلم "راج نیتی" کو ۱۵؍ سال مکمل ہونے پر اس کے سیکوئل کہ تصدیق کی- انہوں نے کہا کہ فلم کے سیکوئل پر کام جاری ہے لیکن کاسٹ اور پلاٹ کے تعلق سے ابھی کچھ طے نہیں-

June 04, 2025, 9:07 PM IST

کیا ’’گینگز آف واسع پور ۳‘‘ کی تیاری ہورہی ہے؟ تصویر وائرل

’’گینگز آف واسع پور‘‘ میں اہم کردار اداکرنے والے جے دیپ اہلاوت، منوج باجپائی اور نوازالدین صدیقی کی ساتھ میں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ مداحوں کا اندازہ ہے کہ فلم کی تیسری قسط بنائی جارہی ہے۔

March 25, 2025, 5:56 PM IST

شیکھر کپور ۱۹۸۳ء کی فلم ’’معصوم‘‘ کا سیکوئل بنائیں گے

شیکھر کپور ۱۹۸۳ء کی فلم ’’معصوم‘‘کا سیکوئل بنائیں گے جس کا نام ’’معصوم : دی جنریشن‘‘ہوگا۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں مکمل کی جائے گی۔ فلم میں شبانہ اعظمیٰ اور نصیر الدین شاہ اداکاری کریں گے۔

February 10, 2025, 6:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK