EPAPER
مراٹھا کارکن منوج جرنگے کے مطالبے کے مطابق حکومت نے ۱۷؍ ستمبر سے مراٹھا سماج کو کنبی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنےکا کام شروع کر دیا ہے۔
September 18, 2025, 3:30 PM IST
عدالت کا حکومت سے سوال ’’ جب علاحدہ ۱۰؍ فیصد ریزرویشن دیا گیا ہے تو اب او بی سی زمرے میں ریزرویشن کا جی آر کیوں نکالا گیا؟
September 13, 2025, 11:06 PM IST
مراٹھا سماج کے لیڈر منوج جرنگے کی ممبئی میں کامیاب تحریک کے بعد مہاراشٹر میں او بی سی طبقے میں زبردست بے چینی اور ناراضگی پائی جارہی ہے۔
September 05, 2025, 10:52 AM IST
مراٹھا ریزرویشن کے تعلق سےریاستی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے جی آر کے خلاف اوبی سی سماج میں شدید برہمی ہے ناندیڑ، ہنگولی اوربیڑ میں اوبی سی سماج کے لوگوں نے اس کے خلاف شدید احتجاج کیا اورجی آر کی کاپی کو نذر آتش کیا۔
September 04, 2025, 1:22 PM IST