EPAPER
قومی یکجہتی کے پیش نظر یہاں تمام تعلیمی پالیسیوں میں سہ لسانی نظام رائج ہے تاہم مہاراشٹر میں پرائمری اسکولوں میں ہندی کو بطور تیسری زبان لازمی قرار دینے کیخلاف اپوزیشن بالخصوص ٹھاکرے برادران نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔
July 06, 2025, 12:20 PM IST
۱۲؍ دنوں کی جنگ کے بعد امریکہ اور اسرائیل لاکھ دعوے کریں کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے لیکن سچائی یہ ہے کہ ایران نے اپنے عزم اور حوصلے سے دنیا کے طاقتور ملکوں کو دھول چٹادی ہے۔
June 29, 2025, 12:55 PM IST
امریکہ اور اس کے ہمنواممالک کی پشت پناہی کی وجہ سے اسرائیل امن عالم کیلئے خطرہ بنتا جارہا ہے۔
June 22, 2025, 12:46 PM IST
لوکل ٹرینوں میں لٹک کر سفر کرنا ممبئی واسیوں کی زندگی کا ایک حصہ بن گیا ہے۔ جب کوئی حادثہ پیش آتا ہے، سرکار اقدامات اٹھانے اور حالات کو بہتر بنانے کا اعلان کرتی ہے لیکن عملی طور پر کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
June 18, 2025, 9:52 PM IST