EPAPER
بیٹیوں کے بہتر مستقبل اور تعلیم کیلئے ماں کی جدوجہد نے ایک نئی مثال قائم کردی۔ مہاراشٹر کی ۴۷؍ سالہ رمابائی رانویر نے ننگے پاؤں میراتھن جیت کر نہ صرف سب کو حیران کردیا بلکہ انعامی رقم بھی بیٹیوں کی تعلیم کیلئے وقف کردی۔
September 01, 2026, 3:59 PM IST
فلسطین ہائر کونسل فار یوتھ اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام ۱۰؍ ویں فلسطینی بین الاقوامی میراتھن کا انعقاد تقریباً ۳؍ سال بعد کیا گیا، جس میں بیت لحم اور غزہ میں بیک وقت دوڑیں منعقد ہوئیں۔ ’’ہم آزادی کے لیے بھاگتے ہیں‘‘ کے نعرے کے تحت ہونے والی اس میراتھن میں فلسطینی اور بین الاقوامی رنرز نے شرکت کی۔ بیت لحم میں مکمل اور ہاف میراتھن کے فاتحین کا اعلان کیا گیا، جبکہ غزہ میں تقریباً ۲۵۲۳؍ افراد شریک ہوئے۔ منتظمین نے اسے فلسطینی اتحاد، مزاحمت اور امید کی علامت قرار دیا۔
May 09, 2026, 7:05 PM IST
سیبسٹین ساوے نے لندن میراتھن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ کسی بھی باضابطہ مقابلے میں دو گھنٹے سے کم وقت میں میراتھن مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ ۳۰؍ سالہ کینیا کے اس رنر نے ایک گھنٹہ ۵۹؍ منٹ ۳۰؍ سیکنڈ میں ریس جیت کر تاریخی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انہوں نے کیلون کِپٹم کے ۳۰ء۲؍کے ریکارڈ کو ایک منٹ سے بھی زیادہ فرق سے توڑ دیا۔ کِپٹم نے یہ ریکارڈ ۲۰۲۳ء میں بنایا تھا۔
April 27, 2026, 5:05 PM IST
بالی ووڈ اداکار اپارشکتی کھرانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لیجنڈری میراتھن رنر فوجا سنگھ کی زندگی پر مبنی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔
March 19, 2026, 4:10 PM IST
