• Wed, 14 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mark ruffalo

جارج کلونی کی مارک رفالو کی حمایت، پیرا ماؤنٹ کا ’یہود مخالف‘ الزام مسترد کیا

ہالی ووڈ اداکار نے کہا کہ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی کی آواز نہیں دبائی جاسکتی؛ رفالو کے خلاف پیرا ماؤنٹ کے الزام کے بعد ۱۸۰؍  سے زائد یہودی فنکاروں اور شخصیات بھی ان کی حمایت میں خط جاری کرچکی ہیں، جبکہ کلونی نے وارنر بروز کے ۱۱۱۱۱۰؍ بلین ڈالر انضمام پر بھی سخت تحفظات ظاہر کیے۔

September 03, 2026, 5:29 PM IST

’یہود مخالف فرسودہ خیالات‘ کے الزام کے بعد مارک رفالو کا پیراماؤنٹ پر جوابی حملہ

رفالو نے پیراماؤنٹ اسکائی ڈانس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ”اسرائیلی وزیرِ اعظم کے اقدامات، فوجی ٹیکنالوجی کے معاہدے یا اسے فراہم کرنے والے ایگزیکٹیوز پر تنقید کرنا یہودی لوگوں پر تنقید کرنے کے مترادف نہیں۔“ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے خیالات ان کے سیاسی نظریات سے نکلتے ہیں، نہ کہ یہودی لوگوں سے دشمنی سے۔

August 24, 2026, 6:45 PM IST

مارول اسٹارز بینیڈکٹ کمبربیچ، مارک رفالو نے مروان برغوثی کی رہائی کا مطالبہ کیا

برغوثی کے اہل خانہ اور حامیوں کی طرف سے شروع کی گئی ’فری مروان مہم‘ (Free Marwan Campaign) کے ذریعے جاری کردہ اس بیان کی اب فلم، موسیقی، ادب اور ثقافت کی دنیا سے تعلق رکھنے والی ۲۰۰ سے زائد معروف شخصیات کی حمایت کر چکی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم مروان برغوثی کی مسلسل قید، ان کے ساتھ پرتشدد بدسلوکی اور قید کے دوران قانونی حقوق سے انکار پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔“

August 22, 2026, 8:56 PM IST

مارک رُفالو، ہاویئربارڈیم سمیت دیگر فنکاروں نے غزہ جنگ بندی کو غیر موثر قرار دیا

’آرٹسٹس فار سیزفائر‘ کے حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ جنگ بندی، فلسطینیوں کی اموات کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ بیان میں ”ایک مستقل بندی، اہم امداد کی بلا تعطل فراہمی اور فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی دہائیوں سے جاری نفی کے خاتمے“ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بارے میں فنکاروں نے کہا ہے کہ وہاں کے فلسطینیوں کو ”ہر روز اسرائیلی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے دہشت زدہ اور قتل کیا جا رہا ہے۔“

August 13, 2026, 9:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK