EPAPER
مارش نے امید ظاہر کی کہ پنت سپر جائنٹس کے آخری ۲؍ میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، حالانکہ یہ محض رسمی باتیں ہوں گی۔
May 21, 2025, 12:30 PM IST
پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان وزیراعظم کی فضائیہ کے چیف سے ۴۰؍ منٹ تک میٹنگ ، اُدھر اسلحہ فیکٹریوں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ۔
May 05, 2025, 11:37 AM IST
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم ’ہاؤس فل۵‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ فلمسازساجد ناڈیاڈوالا کی سپرہٹ کامیڈی فرنچائز ہاؤس فل کی پانچویں سریزجلد ہی بڑے پردے پر آنے والی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ترون منسکھانی ہیں۔
May 02, 2025, 11:35 AM IST
کلین اپ مارشل سروس کے خلاف بڑھتی شکایات کی وجہ سے شہری انتظامیہ معاہدہ میں توسیع نہیں کرے گی۔ گزشتہ سال شروع ہونے والی یہ سروس ۴؍ اپریل کو ختم ہوجائے گی۔
March 27, 2025, 11:31 PM IST