• Fri, 13 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mecca

روکی گئی میزائلوں کا ملبہ’’ مکہ مکرمہ‘‘ کی حدود میں گرا: سعودی عرب کا دعویٰ

سعودی عرب نے کہا کہ بدھ کو اس کے فضائی دفاع کے ذریعے روکے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کا ملبہ مکہ مکرمہ کے علاقے میں گرا، کیونکہ سعودی عرب اور حوثیوں کےدرمیان حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔

November 12, 2026, 7:51 PM IST

ترکی: عمرہ کی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر امامت کرتے ہوئے ۶۸؍ سالہ امام کا انتقال

عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی سے قبل ترکی کے ایک ایئرپورٹ پر ۶۸؍ سالہ ریٹائرڈ امام نماز کی امامت کرتے ہوئے اچانک گر پڑے اور انتقال کرگئے۔ وہ احرام کی حالت میں تقریباً ۱۸۰؍ عازمینِ عمرہ کے قافلے کی قیادت کررہے تھے، واقعے نے ساتھی عازمین کو غمزدہ کردیا۔

November 07, 2026, 2:29 PM IST

مکّہ معاہدہ ہی نہیں مکّہ بھی خطرے میں ہے!

یہ پوچھا جاسکتا ہے کہ دُنیا کے کئی ملک جب فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے تھے اور دو مملکتی حل قریب تھا تو ایسا کیا ہوا کہ حوثیوں نے مکّہ معظمہ پر یا تیل ریفائنریز کے علاوہ ایئر پورٹس پر حملے شروع کر دیئے؟

October 30, 2026, 4:18 PM IST

مسجد الحرام میں ایک امام کے پیچھے نماز کا ۱۰۰؍ سالہ سفر مکمل

مسجد الحرام میں ایک ہی فرض نماز کے لیے حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی مسالک کے پیروکار الگ الگ مقامات پر اپنے اپنے امام کے پیچھے جماعت ادا کرتے تھے؛ اکتوبر ۱۹۲۶ء میں علما کی مشاورت اور شاہ عبدالعزیز کی منظوری کے بعد ایک امام کے پیچھے مشترکہ جماعت کا نظام نافذ ہوا، جس نے حرم شریف میں صدیوں سے جاری متعدد جماعتوں کی روایت کا خاتمہ کردیا۔

October 28, 2026, 7:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK