Inquilab Logo

media

بلیک آؤٹ مہم ۲۰۲۴ء: سوشل میڈیا صارفین ناراض، سلیبریٹیز کروڑوں فالوورز سے محروم

سوشل میڈیا پرجاری بلیک آؤٹ مہم ۲۰۲۴ء کی وجہ سے مشہور سلیبریٹیز نے انسٹاگرام، ایکس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے کروڑوں صارفین کھو دیئے ہیں۔ غزہ جنگ پر مسلسل خاموشی اور اپنا اثر ورسوخ استعمال نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان مشہور شخصیات کے تئیں مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس تحریک کی شروعات ۷؍ مئی کو میٹ گالا تقریب سے ہوئی تھی۔

May 13, 2024, 9:02 PM IST

جارجیا: بیرونی عمل دخل کو روکنے کیلئے روسی طرز کا نیا قانون متعارف، عوام خفا

جارجیا میں روسی طرز کے نئے قانون کو پارلیمنٹ کی منظوری حاصل ہو گئی ہے جس کا مقصد غیر ملکی اثر و رسوخ پر لگام لگانا ہے جبکہ عوام اسے روسی طرز کا قانون کہہ رہے ہیں جس کا مقصد حکومت کے ناقدین کو خاموش کرنا اور ذرائع ابلاغ کے خلاف کارروائی کو جواز فراہم کرنا ہے۔ اس نئے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

May 13, 2024, 4:55 PM IST

ترکی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں ثابت قدم رہے گا: رجب طیب اردگان

اسرائیلی وزیر خارجہ کی جانب سے حالیہ پوسٹ پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ترکی ہمیشہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں ثابت قدم رہے گا۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ جب تک فلسطینی ریاست کاقیام عمل میں نہیں آتا ترکی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔

May 13, 2024, 4:07 PM IST

آج کےحالات میں آگہی و بیداری کیلئےطلبہ کوتحریر،تقریر،میڈیا کا سہارا لیناچاہئے

عزیز طلبہ! موجودہ حالات میں نوجوانوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور اُنھیں کیسے احسن طریقے سے نبھائیں ؟

May 13, 2024, 12:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK