• Mon, 28 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

memorandum

ای وی ایم کے خلاف وکلاء کی ٹیم الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچی، میمورنڈم دیا

بیلٹ پیپر واپس لانے کی مانگ کی، متنبہ کیا کہ اگر بات نہ مانی گئی تو۱۰؍ اکتوبر کو احتجاج کیا جائےگا، محمود پراچہ نے مظاہرین کی قیادت کی۔

September 19, 2026, 11:06 AM IST

ایرانی صدر کا عزم: ’جارح قوتوں‘ کے اپنے حملوں پر پچھتانے تک مزاحمت جاری رکھیں گے

جاپان نے مشرق وسطیٰ میں حملوں کے دوبارہ آغاز پر ”گہری تشویش“ کا اظہار کیا اور امریکہ-ایران مذاکرات کے فوری احیاء اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں جلد کمی لانے کا مطالبہ کیا۔ جاپانی وزیر خارجہ نے ایران پر ”زیادہ سے زیادہ لچک کا مظاہرہ کرنے“ کیلئے زور دیا اور شہری بحری جہازوں پر ایران کے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ”انتہائی تحمل“ کی درخواست کی۔

September 08, 2026, 7:40 PM IST

امریکی اپنے بچوں کو اسرائیل کے کرائے کے فوجی نہ بننے دیں: ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی اپنے بچوں کو اسرائیل کے کرائے کے فوجی نہ بننے دیں، بقائی نے یہ بات یروشلم پوسٹ کے ایک رائے نگار کے کالم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس مضمون میں امریکہ سے کہا گیا تھاکہ وہ طلبہ کے قرضوں اور صارفین کے مالی بوجھ میں راحت دے کر دس لاکھ سے زائد نوجوان امریکیوں کو ایران پر زمینی حملے کے لیے بھرتی کرے۔

September 05, 2026, 9:16 PM IST

امریکہ و ایران کی جنگ بندی نازک ثابت ہوئی: پوتن کا ایران کی حمایت کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ و ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ نازک ثابت ہوا، ساتھ ہی ایران کی حمایتکی یقین دہانی بھی کرائی۔

September 01, 2026, 10:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK