• Sat, 05 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mexico city

میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند امریکہ میں نیلام ہوگی

ارجنٹائنا کے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا نے ۱۹۸۶ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف جس گیند سے متنازع ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول کیا تھا، وہ امریکہ میں نیلامی کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ ٹیکساس میں قائم ہیریٹیج آکشنز کے مطابق یہ گیند ۲۱؍ سے ۲۳؍ اگست ۲۰۲۶ء تک نیلام ہوگی اور اس کی ابتدائی بولی ۵ء۲؍ ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔

August 08, 2026, 7:02 PM IST

فیفا ورلڈ کپ :میکسیکو نے ۴۰؍ سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی

میزبان میکسیکو نے فیفا ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے راؤنڈ آف ۳۲؍ کے مقابلے میں ایکواڈور کو۰۔۲؍گو ل سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ۴۰؍ برس بعد پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف ۱۶) میں جگہ بنا لی۔

July 01, 2026, 3:53 PM IST

میکسیکو کی مہمان نوازی نے ایرانی ٹیم کے زخموں پر مرہم رکھ دیا

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء میں ایران کی فٹ بال ٹیم (ٹیم ملی) کا سفر اگرچہ لاجسٹک مسائل، سیاسی تناؤ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد مایوس کن انداز میں ختم ہو گیا، لیکن میکسیکو کے سرحدی شہرٹیجوانا کے عوام نے ایرانی کھلاڑیوں کو جس محبت اور احترام کے ساتھ الوداع کیا، اس نے اس تلخ سفر کو یادگار بنا دیا۔

June 30, 2026, 3:51 PM IST

میکسیکو: موٹرسائیکل چوروں کو پکڑ کر کھمبے سے باندھنے والے ”بیٹ مین“ کی تلاش جاری

میکسیکو کے شہر لاگوس ڈی مورینو میں ’میکسیکن بیٹ مین‘ موٹر سائیکل چوروں کو پکڑ کر انہیں ٹیپ کی مدد سے گلی کے کھمبوں سے باندھ دیتا ہے اور ان کی پیشانی پر ہسپانوی لفظ ”ratero“ لکھ دیتا ہے، جس کا مطلب چور ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص کوئی مقامی رہائشی ہے جو علاقے میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے جواب میں یہ کارروائیاں کر رہا ہے۔

June 29, 2026, 6:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK