EPAPER
نئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ میں ایچ ون بی ویزا پر کام کرنے والے تقریباً نصف ہندوستانی ٹیک پروفیشنلز نسلی امتیاز کا شکار ہوتے ہیں۔ بہت سے افراد کے مطابق یہ امتیاز ان کی ترقی اور کارکردگی پر اثر انداز ہوتا ہے جبکہ کچھ نے اسے مبالغہ قرار دیا، اکثریت نے اسے حقیقی مسئلہ تسلیم کیا۔ نسلی امتیاز سب سے زیادہ رپورٹ ہوا، جس کے بعد علاقائی اور عمر سے متعلق تعصب سامنے آیا۔ زیادہ تر لوگ امتیازی سلوک کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کرتے۔
December 04, 2025, 5:18 PM IST
اعلیٰ حکام نے منگل کے روز ایک سربراہی اجلاس میں زور دیا ہے کہ یورپ کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دوڑ میں قیادت حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، اس اجلاس کا مقصد خطے کو ڈیجیٹل دور کے محاذ پر لانا اور امریکی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں پر انحصار کم کرنا ہے۔
November 19, 2025, 7:18 PM IST
کمپنی کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے اپ ڈیٹ دیا۔ مائیکروسافٹ کے ملازمین کی اگلی نسل صرف اے آئی استعمال نہیں کرے گی۔ وہ اس کے ساتھ تعمیر ی کام کریں گے، تربیت دیں گے اور غورکریں گے۔ جون ۲۰۲۵ءکے آخر تک مائیکروسافٹ کے ۲۲۸۰۰۰؍ ملازمین تھے۔
November 02, 2025, 7:46 PM IST
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی چِپس بنانے والی عالمی کمپنی این ویڈیا بدھ کو دنیا کی پہلی ۵؍ ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی، سرمایہ کار پُرامید ہیں کہ مصنوعی ذہانت ایک نئے دور کی جدت اور ترقی لے کر آئے گی۔
October 30, 2025, 4:50 PM IST
