EPAPER
مشہور فیشن برانڈ لوئی ویتون نے ہندوستانی آٹو رکشا کی شکل کا بیگ ڈیزائن کیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس بیگ کی قیمت ۳۵؍ لاکھ روپے ہے۔ صارفین نے کمینٹس میں سوال کیا کہ ’’ لوئی ویتون کے آٹو رکشا کے ڈیزائن والے بیگ کی قیمت زیادہ ہے یا حقیقی آٹو رکشا کی۔‘‘ لوئی ویتون کے آٹو رکشا بیگ کی قیمت ۳۵؍ لاکھ روپے ہے جبکہ آٹو رکشا کی قیمت تقریباً۲ء ۵؍ لاکھ روپے ہے۔
July 07, 2025, 8:20 PM IST
سپریم کورٹ کے رہنما اصولوں نے شہریوں کی عزت اور تحفظ کو یقینی بنایا ہے، یہ بات ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بی آر گوئی نے اٹلی کی ایک تقریب میں کہی۔
June 19, 2025, 10:38 PM IST
۴؍جون۲۰۲۵ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیاجس کے بعد ممبران نے امریکہ پر سخت تنقید کی، اس دوران میلان (اٹلی) کے پلازو مرینو پر ’’آل آئیز آن غزہ‘‘ چمکتا رہا۔
June 05, 2025, 5:22 PM IST
یوئیفا چمپئن لیگ کے فائنل میں پیرس اور میلان کے فٹبال کلب مد مقابل۔
May 31, 2025, 1:49 PM IST