• Sun, 07 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mira nair

ظہران ممدانی کی جیت ذاتی محسوس ہورہی ہے: رسیکا دگل اورشیفالی شاہ، ٹرولنگ کا شکار

میرا نائر کے بیٹے ظہران ممدانی کو نیویارک شہر کا میئر بننے پر مبارکباد دینے پر رسیکا دگل کو ٹرول کیا گیا۔ شائقین حقیقی خوشی کے اظہار کے لیے ان کا دفاع کررہے ہیں ۔

November 12, 2025, 7:49 PM IST

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کو چیلنج، نہرو کے الفاظ دہرائے، بالی ووڈ نے مبارکباد پیش کی

ظہران ممدانی نے اپنی فتح کی تقریر میں امریکی صدر کو براہ راست چیلنج کیا، ساتھ ہی جواہر لعل نہرو کے تاریخی الفاظ دہرائے، دوسری جانب بالی ووڈ نغمہ ’’ دھوم مچالے‘‘کے ساتھ اپنی تقریر مکمل کی، ممدانی کی فتح پر متعدد بالی ووڈ ہستیوں نے مبارک باد پیش کی، ان سب کے درمیان ممدانی کی والدہ میرا نائر کی مبارکباد سوشل میڈیا پرخاصی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 05, 2025, 9:01 PM IST

وہ (ظہران ممدانی) فرنگ نہیں ہے: میرا نائر کے پرانے انٹرویو پر ہنگامہ

ہند نژاد امریکی فلمساز میرا نائر کا پرانا ویڈیو دوبارہ منظرِ عام پر آنے کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جس میں وہ اپنے بیٹے اور نیویارک سٹی کے سوشلسٹ میئر کے امیدوار ظہران ممدانی کے بارے میں کہتی ہیں کہ وہ ’’بالکل بھی امریکی نہیں ہے۔‘‘ اسی دوران، ممدانی کی مہم پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں، جس سے انتخابی فضا مزید گرم ہوگئی ہے۔

October 30, 2025, 6:55 PM IST

میرا نائر کی فلموں کو قطر کی شہزادی سے فنڈنگ: ظہران ممدانی تنقید کی زد پر

ممدانی نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور اصرار کیا کہ انہوں نے کبھی قطر کا دورہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی خلیجی ملک سے فنڈنگ حاصل کی ہے۔

September 02, 2025, 5:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK