• Wed, 23 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mira road

میراروڈ کے محمد شافین انصاری قومی شہرت یافتہ مدراس فٹ بال کلب کیلئے منتخب

یہاں کے علاقے نیانگرکے ۱۴؍سالہ طالب علم محمد شافین انصاری کا قومی شہرت یافتہ مدراس فٹ بال کلب (ایف سی مدراس) کیلئے انتخاب ہواہے۔

September 22, 2026, 5:01 PM IST

میرابھائندر: ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو ہائی ٹیک بنانے کی تیاری

جدید تکنیک کیلئے نیدرلینڈ سے مدد، ڈچ وفد کامیرابھائند رمیونسپل کارپوریشن کا دورہ،میئر اور میونسپل کمشنر سے ملاقات

September 13, 2026, 6:20 PM IST

بزرگ اصغرعلی ووہرا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انکوائری کا مطالبہ کیا

یہاں ایک انتہائی متنازع اور قیمتی پلاٹ پر دہائیوں سے قانونی جنگ لڑنے والے ۸۱ ؍ سالہ اصغر علی ووہرا نے بالآخر اپنے بچپن کے دوست اور وزیر اعظم نریندر مودی سے براہِ راست ملاقات کرکے اپنا دکھڑا سنایا ہے۔ اصغرعلی ووہرا نے بی جے پی کے مقامی رکن  اسمبلی نریندر مہتا، ان کی کمپنی ’سیون الیون کنسٹرکشن‘ اور ’سویم بلڈرز‘ پر شہری انتظامیہ کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کی زمین ہڑپنے کی سازش کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔

September 12, 2026, 10:21 AM IST

بی جے پی رکن اسمبلی کے اسکول میں لنچ باکس میں آلو، پیاز، لہسن لانے پر پابندی

میراروڈ بی جے پی رکن اسمبلی کے اسکول میں لنچ باکس میں آلو، پیاز، لہسن لانے پر پابندی، ایم این ایس کے احتجاج کے انتباہ کے بعد سرکیولر واپس لے لیا گیا۔

September 11, 2026, 1:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK