EPAPER
۶؍دسمبر کو ابوظہبی میں ہونے والی آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی نیلامی میں ۱۰؍ فرنچائزیز ۷۷؍ سلاٹ پُر کرنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لینے کی کوشش کریں گی، جن میں۳۱؍ غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ کل ۱۳۵۵؍ کرکٹرس جن میں ۱۰۶۲؍ ہندوستانی اور ۲۹۳؍ غیرملکی شامل ہیں، نے آئی پی ایل نیلامی کے لیے پہلے ہی رجسٹریشن کروا لیا ہے۔
December 05, 2025, 3:50 PM IST
انگلینڈ کے سابق تیزگیندباز جیمس اینڈرسن اور بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ۹؍ ستمبر کو ہونے والی ایس اے۲۰؍(۲۰۲۶ء) کی نیلامی کے لیے دستیاب۵۴۱؍ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
September 01, 2025, 9:11 PM IST
انگلش کرکٹر نے کہاکہ سراج نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک مکمل گیندبازبننے کی سمت بڑی ترقی کی ہے
August 06, 2025, 6:24 PM IST
سابق آل راؤنڈر معین علی نے کہا کہ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز سے ہندوستان کے اسٹار بلے باز روہت شرما اور وراٹ کوہلی کی عدم موجودگی میزبان ٹیم کو بہت فائدہ دے گی۔
May 14, 2025, 11:45 AM IST
